نمل یونیورسٹی کے بہار میلہ میں پاک چین دوستی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔
.
اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز (نمل) نے موسمِ بہار کو شاندار طریقے سےمنانے کے لیے منعقدہ ایک تقریب کی میزبانی کی جس میں نمل کے طالب علموں نے چینی گیت اور کلاسک رقص پیش کی۔ چینی وزٹرز کے لیے پاکستانی طلباء نے چائے کی روایتی تقریبات کا اہتمام کیا۔اس میلے میں شرکت کرنے والے کچھ افراد نے پاکستانی اور چینی ثقافتوں میں موجودمشترکات کا مشاہدہ کیا جن میں چائے کا ذائقہ،رنگدار کپڑوں کا پہناوا اور بہار کے موسم کو شاندار طریقے سے منانے کے لیےجشن کا انداز شامل تھا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …