نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر چین روانہ۔
Enter Your Summary here.
وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے، گلوبل اکانومی میں رابطوں کے حوالے سے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے۔ نگران وزیراعظم کی چین میں چینی صدر سے دوطرفہ ملاقات ہوگی، انوار الحق کاکڑ کی اعلیٰ چینی قیادت اور فورم میں شریک دیگر ممالک کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ انوار الحق کاکڑ پاکستان میں چین میں کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، سنکیانگ اور پاکستانی عوام کے تعلقات اور کاروبار و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے وزیرِاعظم اورمچی کا بھی دورہ کریں گے، وہاں کے مقامی عمائدین و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…