Home Latest News Urdu نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اور چین کی نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ کے درمیان پاکستان میں چینی میڈیشن پلانٹ کے قیام کا معاہدہ۔۔۔۔
Latest News Urdu - September 28, 2019

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اور چین کی نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ کے درمیان پاکستان میں چینی میڈیشن پلانٹ کے قیام کا معاہدہ۔۔۔۔

چین کی نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں چینی روائیتی میڈیسن ریسرچ اور چینی ادویات کو متعارف کرانے کے لئےپلانٹ کے قیام کے لئے خصوصی مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے نانجنگ شوزہوانگ ہائی ٹیک زون میں پاکستان نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اور نانجنگ شین گونگ انویسٹمنٹ گروپ کے درمیان ون بیلٹ ون روڑ فارماسوٹیکل انڈسٹریل پراڈیکٹ ایکسپورٹ سٹریٹیجک معاہدہ طے پایا ہے۔دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے اس سٹریٹیجک شراکت داری کے عہد و پیمان سے پاکستان میں چینی فارماسوٹیکل کے شعبے کے سلسلے کو پھیلانے میں مدد ملے گی اور پاکستان جدید اور معیاری ادویات سے استفادہ حاصل کر سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…