نیشنل پارٹی کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو نئے سال کی خصوصی مبارکباد۔
Enter Your Summary here.
نیشنل پارٹی آف پاکستان کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے چینی نئے سال کے موقع پر اپنی پارٹی کی طرف سے صدر شی جن پنگ کو خصوصی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی اور نیشنل پارٹی پاکستان ماضی میں قریبی شراکت دار رہے ہیں اور امید ہے کہ دونوں جماعتیں مستقبل میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے تعاون کی نئی راہیں ہموار کریں گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین کی قیادت میں سی پیک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا اور عالمی امن و امان، ہم آہنگی اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …