Home Latest News Urdu نینگشیا ہوئی کی پنجاب کے ساتھ سِسٹر پروونس تعلقات زراعت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کریں گے۔
Latest News Urdu - August 19, 2021

نینگشیا ہوئی کی پنجاب کے ساتھ سِسٹر پروونس تعلقات زراعت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کریں گے۔

.

وزارتِ نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ایک ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد علی تالپور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نینگشیاہوئی میں زرعی تحقیق جو کہ پنجاب کا ایک سِسٹر صوبہ ہے سے دنیا بھر خاص طور پر پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ یہ پیغام پانچویں چین-عرب اسٹیٹس ایکسپو سے پہلے آیا ہے جو کل سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ نینگشیا ہوئی نے پاکستان میں ایک مرکز قائم کیا ہےجو نینگشیا ہوئی کی اعلیٰ معیاری زرعی مصنوعات، جدید زرعی مشینری اور آلات کا اسلام آباد پویلین متعارف کرانے اور سرحد پار ای کامرس سروس پلیٹ فارم کی تعمیر پر توجہ دے رہا ہے۔ چار روزہ ایونٹ کا اہتمام بی آر آئی ممالک کے درمیان تجارت اور زراعت میں گہرے تعاون کے لیے کیا جا رہا ہے۔

Comments Off on نینگشیا ہوئی کی پنجاب کے ساتھ سِسٹر پروونس تعلقات زراعت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کریں گے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…