Home Latest News Urdu واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت اہمیت کی حامل ہے،چیئرمین واپڈا۔
Latest News Urdu - February 10, 2021

واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت اہمیت کی حامل ہے،چیئرمین واپڈا۔

Enter Your Summary here.

واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت مددگار ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم ، مہمند ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جیسے سپر میگا پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ادارے اعلٰی معیار کی تعمیر کو یقینی بنائیں گی۔ چینی سفیر نے تعمیر و ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مستقبل میں بھی واپڈا کی حمایت کے عزم کا اظہارکیا۔

Comments Off on واپڈا منصوبوں کی تکمیل میں چینی امداد نہایت اہمیت کی حامل ہے،چیئرمین واپڈا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …