Home Latest News Urdu وزارتِ تجارت کی جانب سے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے مواقعوں کے حوالے سے مشترکہ طور پر سیمینار کا انعقاد۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 11, 2020

وزارتِ تجارت کی جانب سے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے مواقعوں کے حوالے سے مشترکہ طور پر سیمینار کا انعقاد۔۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

وزارتِ تجارت کے جوائینٹ سیکریٹری(فارن ٹریڈ-1) ڈاکٹر ایم حامد علی نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے مواقعوں کے حوالے سے مشترکہ طور پر منعقدہ سیمینار میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے چائینہ پاکستان آزاد تجارتی معاہدےکے دوسرے مرحلے کے ثمرات کے سبب پاکستان کی 83 فیصد برآمدات کو تجارتی لیبرلز کیا گیا ہے جس کے سب پاکستانی اشیاء کو ٹیرف ڈیوٹیز سے چھٹکارا مل جائے گا۔ جبکہ پہلے مرحلے میں یہ لیبرلیزیشن صرف 41 فیصد تھے۔ ڈاکٹر ایم حامد علی نے مزید کہا کہ پاکستان اگر 313 مصنوعات کی ٹیرف لائینز پر 5فیصد منڈی کےحصص حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرتا ہے تو ملکی درآمدات میں 2۔3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوجائے گا۔یاد رہے کہ ”چائینہ-پاکستان فری ٹریڈ ایگریمنٹ فیز-II بزنس اینڈ ایکسپورٹ اوپورچنٹیز فار پاکستان” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کا انعقاد وزارتِ تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نےمشترکہ طور پر کراچی میں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…