Home Latest News Urdu وزارت منصوبہ بندی نے سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے 28منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔
Latest News Urdu - October 15, 2022

وزارت منصوبہ بندی نے سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے 28منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

.

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک کے تحت 18.8 ارب ڈالر کی لاگت سے اٹھائیس منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ مکمل ہونے والے منصوبوں میں توانائی کے شعبے میں بارہ منصوبے، انفراسٹرکچر کی ترقی کے دس اور سماجی و اقتصادی ترقی کے شعبے میں چھ منصوبے شامل ہیں۔

Comments Off on وزارت منصوبہ بندی نے سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے 28منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…