وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے سی پیک کے کئی جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا جس کا مقصد ترقی کے جاری اقدامات کی نگرانی کرنا اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کو مستقل بنیادوں پر رپورٹ کرنا ہے تاکہ وفاقی حکومت گوادر کی تیز رفتار ترقی کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھاسکے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…