Home Gwadar Updates Urdu وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم شہباز شریف کے دفتر کے ایڈیشنل سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے سی پیک کے کئی جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت اور ان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے گوادر کا دورہ کیا۔ یہ دورہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا جس کا مقصد ترقی کے جاری اقدامات کی نگرانی کرنا اور وزیراعظم سیکرٹریٹ کو مستقل بنیادوں پر رپورٹ کرنا ہے تاکہ وفاقی حکومت گوادر کی تیز رفتار ترقی کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھاسکے۔

Comments Off on وزیراعظم آفس کے ایڈیشنل سیکریٹری نے سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

Check Also

سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ

ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پار…