Home China Visit PM Shehzab وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

.

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس میں سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل اور وسعت دینے پر اتفاق ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر چین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے اور وزیراعظم کوگریٹ ہال آف پیپل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

Comments Off on وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…