وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی کیچانگ کو سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی
.
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کو سی پیک منصوبے کی بروقت تکمیل اور سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ماحول کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لی کی چیانگ کے ساتھ طویل ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو مکمل طور پر محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا۔مزید برآں، چینی وزیر اعظم کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے سی پیک منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے پیش رفت پر پاکستان کی مسلسل توجہ پر زور دیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …