Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر چین کی پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس کی بیجنگ میونسپل کمیٹی کی رکن ہین زیرونگ، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔