Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کا جلد دورہ چین متوقع۔
Latest News Urdu - April 13, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کا جلد دورہ چین متوقع۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا جلد چین کا دورہ متوقع ہے جہاں وہ چینی قیادت سے گفت و شنید کے ذریعے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے اپنے عزم کی توثیق کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے قریبی ساتھیوں بالخصوص اپنی اقتصادی ٹیم کے ہمراہ موجودہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز کریں گے۔ دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورے کی تاریخوں کو حتمی شکل دینے کے لیے سفارتی چینلز سے کام شروع کر دیا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کا جلد دورہ چین متوقع۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…