Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کیلئےجنیوا کانفرنس میں 1.1 ارب ڈالر کے اعلان پر چین سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کیلئےجنیوا کانفرنس میں 1.1 ارب ڈالر کے اعلان پر چین سے اظہار تشکر
.
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے ایک ارب ڈالر اور ریزیلیئنٹ پاکستان کے لیے الگ الگ 100 ملین ڈالر کے اعلان پر چینی قیادت کا بے حد مشکور ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ امداد سیلاب زدہ علاقوں میں تعمیر نو کے لیے انتہائی اہم ہے۔ وزیر اعظم نے مزیدکہا کہ چین ہمیشہ اچھے اور برے وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کیلئےجنیوا کانفرنس میں 1.1 ارب ڈالر کے اعلان پر چین سے اظہار تشکر
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …