Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
Latest News Urdu - November 26, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔

.

ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے تجویز پیش کی کہ ترکی کو علاقائی خوشحالی، غربت کے خاتمے اور لوگوں کو تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان چینی صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت سی پیک کے ثمرات سے استفادہ حاصل کر رہا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان