Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Latest News Urdu - October 23, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

.

وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چین کے عوام کی خدمت کے لیے شی جن پنگ کی دانشمندانہ ذمہ داری اور غیر متزلزل لگن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ چین نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی اور یہ پاکستان اور چین کے دیرینہ تعلقات کی عمدہ مثال ہے ۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی شی جن پنگ کو تیسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…