وزیراعظم شہباز شریف کی پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 71ویں سالگرہ پر چینی صدر کو مبارکباد
.
پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا ہے دونوں ممالک کے رہنماؤں اور عوام نے دوستی کے اس سدا بہار شجر کو پروان چڑھایا ہے۔ وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے ان تمام رہنماؤں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے اپنی بے مثال دوستی کو کوآپریٹو اسٹریٹجک پارٹنرشپ اور آئرن برادرز بانڈ میں بدلنے کے لیے انتھک محنت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ سی پیک اقتصادی تعاون، غربت کے خاتمے اور رابطہ کاری کے لیے ایک ٹھوس پلیٹ فارم ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…