وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس 2022ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
.
پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ عاصم افتخار نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس 2022ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 3 فروری سے تین روزہ چین کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران دونوں فریقین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس 2022ء کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…