Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت لودھراں-ملتان ہائی وے کا افتتاح کر دیا۔
Latest News Urdu - June 4, 2021

وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت لودھراں-ملتان ہائی وے کا افتتاح کر دیا۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے 62 کلو میٹر طویل لودھراں-ملتان شاہراہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کامیابی سے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اس میں چینی کمپنیاں اپنی صنعتوں کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں منتقل کریں گی جو ملک میں معاشی نمو کو مستحکم کرنے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔ اس تقریب میں وزراء اور دیگر اعلٰی سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر موجود وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ یہ سی پیک مغربی روٹ کا ایک حصہ ہے جس سے ملک کے پسماندہ علاقوں میں خوشحالی لانے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت لودھراں-ملتان ہائی وے کا افتتاح کر دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …