Home Opinion Editorials in Urdu وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین ایک بڑی سفارتی کامیابی۔
Opinion Editorials in Urdu - February 15, 2022

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین ایک بڑی سفارتی کامیابی۔

.

ایک اہم کالم نگار راشد اے مغل لکھتے ہیں کہ امریکا اور کئی مغربی ممالک نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کا بائیکاٹ کیا ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم تھا۔ انہوں نے اس بات پربھی روشنی ڈالی کہ پاکستان چین کو امریکہ کے متبادل کے طور پر نہیں دیکھتا لیکن پاکستان کی اندرونی اقتصادی ضرورت اور خطے میں بدلتی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کو چین کی ضرورت ہے۔ اسی طرح چین نے اپنے بی آر آئی انیشیٹو کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کے تحت 60 ارب ڈالر سے زیادہ کی بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جبکہ چین نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ ہر حال میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین ایک بڑی سفارتی کامیابی۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…