Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ازبکستان کو اپنی بندرگاہوں تک بلا تعطل رسائی فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
Latest News Urdu - March 13, 2021

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ازبکستان کو اپنی بندرگاہوں تک بلا تعطل رسائی فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

.

وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبد العزیز کاملوف سے خصوصی ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں پاکستانی بندرگاہوں تک مکمل رسائی کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وسطی ایشیاء کے متصل ملکوں کو پاکستانی بندرگاہوں کو استعمال کرنے کی اجازت دے کر اپنی ٹرانزٹ معیشت کو بڑھانے کے ایجنڈے کو مستحکم کیا گیا ہے۔ وسطی ایشیائی ممالک سی پیک کے سبب پاکستان کی جانب راغب ہو رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان ترکی اور ایران کے راستے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے لئے مختصر ترین راستہ فراہم کرتا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ازبکستان کو اپنی بندرگاہوں تک بلا تعطل رسائی فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …