وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کے عوام کو نئے چینی قمری سال کی مبارکباد۔
.
چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے چینی عوام کو چینی قمری سال کی مبارکباد دی ہے اور بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاک چین تعلقات کی اہمیت اور علاقائی استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں تعاون پاکستان اور چین کے باہمی مفاد میں ہے۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چین کے عوام کو نئے چینی قمری سال کی مبارکباد۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…