Home Latest News Urdu وزیراعظم کا دورہ چین پاک چین دوستی کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا، چوہدری فواد
وزیراعظم کا دورہ چین پاک چین دوستی کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا، چوہدری فواد
.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا چین کا چار روزہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس سے نہ صرف سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو نئی تحریک ملے گی بلکہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی بھی مزید مضبوط ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپکس کی شاندار افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم کی شرکت چین کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کی عکاس ہے۔
Comments Off on وزیراعظم کا دورہ چین پاک چین دوستی کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا، چوہدری فواد
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…