Home Latest News Urdu وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے ایم ایل ون سمیت سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا۔
Latest News Urdu - November 10, 2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے ایم ایل ون سمیت سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اعلیٰ معیاری ترقی کی ضرورت پر زور دیا یے۔ ان کا کہنا ہےکہ حکومت پُر عزم ہے کہ ان تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے جو منصوبوں خصوصاًپاکستان ریلوے کی مین لائن ون سکیم کی تکمیل کی راہ میں حائل ہیں۔وزیر اعظم کےمعاون خصوصی نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ انہوں نے چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن (این ڈی آر سی) سے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا ہے۔

Comments Off on وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نے ایم ایل ون سمیت سی پیک منصوبوں کی جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…