Home Latest News Urdu وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک کے تحت 330 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک کے تحت 330 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
.
تھر کول بلاک 2 میں حبکو اور اس کے شراکت داروں کے 330 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ کوئلے سے چلنے والے 330 میگاواٹ کے حبکو پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد نیشنل گرڈ کو کامیابی کے ساتھ 990 میگاواٹ کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی فراہم کی جار ہی ہے۔
Comments Off on وزیراعلیٰ سندھ نے سی پیک کے تحت 330 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …