Home Latest News Urdu وزیراعلٰی پنجاب اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
وزیراعلٰی پنجاب اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے آج وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات میں انہوں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے ، جاری منصوبوں کو تیز کرنے اور صنعت ، زراعت اور تکنیکی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب نے چینی کمپنیوں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔
Comments Off on وزیراعلٰی پنجاب اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …