Home Latest News Urdu وزیراعلٰی پنجاب اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - March 11, 2021

وزیراعلٰی پنجاب اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے آج وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار سے  خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات میں انہوں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے ، جاری منصوبوں کو تیز کرنے اور صنعت ، زراعت اور تکنیکی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیرِ اعلٰی پنجاب نے چینی کمپنیوں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

Comments Off on وزیراعلٰی پنجاب اور چینی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط