Home Latest News Urdu وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے سفرکو برقرار رکھنے پر اتفاق
Latest News Urdu - January 3, 2023

وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے سفرکو برقرار رکھنے پر اتفاق

.

 

پاکستان کے وزیر خارجہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چینی سفیر نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون رواں برس بھی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ چینی سفیر اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا، پاکستانی وزیر خارجہ اور چینی سفیر نے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کی ترقی کے عزم کا اعادہ کیا

 

Comments Off on وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے سفرکو برقرار رکھنے پر اتفاق

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط