Home Latest News Urdu وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
Latest News Urdu - March 29, 2022

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

.

وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آج چین روانہ ہوں گے۔ روس اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے علاوہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورہ چین کے دوران چینی حکام کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیائی ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں امن و استحکام کے ساتھ ساتھ خطے کی اقتصادی ترقی، دو طرفہ تعلقات اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Comments Off on وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …