Home Latest News Urdu وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
Latest News Urdu - July 24, 2021

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں دوطرفہ ڈائلاگ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کے لئے چین کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس وفد کی سطح کے ڈائلاگ کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔ مزید برآں شاہ محمودقریشی اہم شخصیات کے ساتھ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔یاد رہے کہ ان کی چین روانگی سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں شاہ محمودقریشی نے کہا تھا کہ گزشتہ 70 سال پر محیط پاک چین دوستی ایک مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری کے طور پر ابھری ہے۔

Comments Off on وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…