وزیرخزانہ نےچین کی پاور جنریشن کمپنیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
.
اسلام آباد میں سی ای او چائنا حب کول پاور پراجیکٹ رین لیہو، سی ای او ساہیوال کول پاور پراجیکٹ لی ژین اور سی ای او پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی قیادت میں چینی پاور جنریشن کمپنیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے کہا ہےکہ حکومت پاکستان میں مختلف پراجیکٹس پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔اس ملاقات میں چینی کمپنیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا اور چینی وفد کو جلد از جلد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …