Home Latest News Urdu وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراستکچر کی ترقی میں پاور چائینہ کے کردارکو سراہا.

وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراستکچر کی ترقی میں پاور چائینہ کے کردارکو سراہا.

Enter Your Summary here.

گران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے پاور کنسٹرکشن کارپوریشن چائنہ (پاور چائینہ) کے صدر وانگ بِن کی بیجنگ میں ملاقات. ملاقات میں پاکستان اور چین کے مابین تعمیراتی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو. وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراسترکچر کی ترقی میں چین کے کردار بالخصوص پاور چائینہ کے کردار کو سراہا۔

Comments Off on وزیرِ اعظم نے سی پیک کے تحت پاکستان میں انفراستکچر کی ترقی میں پاور چائینہ کے کردارکو سراہا.

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…