Home Latest News Urdu وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

.

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نےآج بیجنگ میں چین کے تھنک ٹینک رین لیبو اور اسکالرز کے وفد سے ملاقات کی. ملاقات میں مستقبل کیلئے مشترکہ اہداف اور وژن پر تبادلہ خیال کیا۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ  پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے منتظر ہیں۔

Comments Off on وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …