Home Latest News Urdu وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفیر سےملاقات۔
Latest News Urdu - October 31, 2022

وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفیر سےملاقات۔

.

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیراعظم کے آئندہ دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا اور اس بات پر اتفاق کیا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔اس ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی بھی موجود تھے۔

Comments Off on وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چینی سفیر سےملاقات۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …