Home Gwadar Updates Urdu وزیر اعظم عمران خان سی پی ایچ جی سی کے 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کا آج افتتاح کریں گے۔۔۔۔۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - October 21, 2019

وزیر اعظم عمران خان سی پی ایچ جی سی کے 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کا آج افتتاح کریں گے۔۔۔۔۔

وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کر رہے ہیں۔بعد ازاں وہ بلوچستان کے علاقے حب میں چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی (جی پی ایچ جی سی)کے 1320میگاواٹ کول فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔واضح رہے کہ سی پی ایچ جی سی کے 1320میگاواٹ نے 17اگست 2019میں کمرشل آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔اس پلانٹ کو سی پی ایچ جی سی اور حب پاور کمپنی لمٹیڈ(حبکو)نے مشترکہ طور پرتقریباً2ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کیا ہے۔اس کا شمار سی پیک منصوبہ کے ارلی ہارویسٹ توانائی کے اہم پراجیکٹس میں ہوتا ہے اور اس سے مجموعی طور پر اربوں کلو واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو جائے گی جس سے پاکستان کے 40لاکھ گھرانے استفادہ حاصل کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …