Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت زرعی جدت کاری کو پاکستان کی ترقیاتی حکمت عملی کا ایک اہم عنصر قرار دیا۔
Latest News Urdu - February 18, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت زرعی جدت کاری کو پاکستان کی ترقیاتی حکمت عملی کا ایک اہم عنصر قرار دیا۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی (ایفاد) گورننگ کونسل کی 44 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں زرعی جدیدیت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا یہ استحکام صرف بین الاقوامی تعاون کے ذریعے ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت زرعی جدت کاری کو پاکستان کی ترقیاتی حکمت عملی کا ایک اہم عنصر قرار دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …