وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےسی پیک دوبارہ تشکیل دے دی۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم عمران خان نے کیبنٹ کمیٹی برائےچین پاکستان اقتصادی راہداری کی دوبارہ تشکیلِ نو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ سیکریٹریٹ کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزیرِمنصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات کریں گے جبکہ مواصلات ، اقتصادی امور ، خزانہ و محصولات ، خارجہ امور ، داخلہ ، قانون وانصاف، بحری امور، قومی غذائی تحفظ و تحقیق ، بجلی ، پٹرولیم اور ریلوے جیسی وزارتیں اس کی ممبر ہوں گی۔
نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…