Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کا کرونا وائرس کے وبائی مرض پر قابو پانے میں چین کی کامیابیوں کی تعریف۔۔۔
Latest News Urdu - March 21, 2020

وزیر اعظم عمران خان کا کرونا وائرس کے وبائی مرض پر قابو پانے میں چین کی کامیابیوں کی تعریف۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چین کی لچک اور وبائی بیماری کے خلاف کامیابی و کامرانی کے ساتھ لڑنے کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے چین کی جانب سے وہاں مقیم پاکستانی طلبا کے ساتھ بہترین علاج معالجے کی فراہمی کی یقین دہانی کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ وزیر اعظم نے کووڈ-19 کےوبائی مرض پر قابو پانے کے لئےچین کے موثر اقدامات کی تعریف کی اور واضح کیا ہے کہ چین کے سبب پاکستان میں ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…