وزیر اعظم عمران خان کی ایف بی آرکوخصوصی اقتصادی علاقوں کے حوالے سےرپورٹ جمع کرنے کی ہدایت
.
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کوموجودہ اور نئے خصوصی اقتصادی علاقوں میں دو سسٹمز جن میں ویب بیسڈ ون کسٹمز اور پاکستان سنگل ونڈوز سسٹم سے مربوط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ اآف ریونیو (ایف بی آر) سے خصوصی اقتصادی علاقوں کی پیش رفت کے حوالے سے استفسار کیا ہے ۔ ایف بی آر بہت جلدوزیر اعظم کو خصوصی اقتصادی علاقوں کے حوالے سے رپورٹ پیش کرے گا۔ اس کے علاوہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں چھوٹ اور مالی مراعات کو یقینی بنایا گیاہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیو…