وزیر اعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
.
وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں ہونے والے میگا اسپورٹس ایونٹ میں 90 سے زائد ممالک کے 2800 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔جبکہ سات مختلف کھیلوں میں 109 کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔ اسی طرح 22 ممالک کے عالمی رہنما بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔
Comments Off on وزیر اعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…