وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر کام دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
پاکستان نے ایک دفعہ پھر تصدیق کی ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری پر کام کی پیش رفت کووڈ-19کی وبائی بیماری کے سبب متاثر نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر عملدرآمد کی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نے چین سےطبی امدادی کی فراہمی پر تشکر کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ اس سے پاکستان کو کوڈ 19 کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین کی مدد سے وبا پر قابو پانے کے لئے پاکستان کی صلاحیت بڑھے گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…