Home Gwadar Updates Urdu وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کونسل کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا امکان۔۔۔۔۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کونسل کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا امکان۔۔۔۔۔

وزیر عمران خان کی زیرِ صدارت متوقع نیشنل ڈویلپمینٹ کی پہلی اجلاس میں گوادر ماسٹر پلان کو حتمی شکل دی جائے گی جبکہ وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار اس ضمن میں گوادر کے علاقے کو خصوصی اقتصادی زون بنانے سے متعلق سفارشات منظوری کے لئے پیش کریں گے۔واضح رہے کہ کمانڈر آف ساؤدرن کمانڈ کے لیفٹیننٹ جنرل عاصم بلوچستان کی ترقی سے متعلق خصوصی سکیم بھی پیش کریں گے۔اس کے علاوہ اس اجلاس میں پورے ملک کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے علاوہ خطے میں ربط سازی کے عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے اقدامات کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …