Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات۔۔۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - October 9, 2019

وزیر اعظم عمران خان کی چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات۔۔۔۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔۔۔۔۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چینی صدر شی جنگ سے آج چین میں ملاقات کی ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان چین کے سہ روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں۔اس دوران سٹریٹیجک شراکت داری کے حامل دونوں ملکوں کی اعلٰی قیادت نے دو طرفہ اور علاقائی امور خصوصاً خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس علاوہ انہوں نے اس ملاقات میں کئی باہمی دلچسپی اور باہمی مفاد عامہ سے متعلق نکتہ جات پر مفصل بھی گفتگو کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…