Home Latest News Urdu وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاکستان میں صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز ہوگا،معین الحق۔
Latest News Urdu - February 2, 2022

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاکستان میں صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز ہوگا،معین الحق۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین کے اعلیٰ حکام نے بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم خان کے دورہ چین کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران چین کے صدر،وزیر اعظم اور اعلیٰ چینی تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ جس میں چین کے متعدد ادارے جو آئی ٹی، ہاؤسنگ، صحت کی دیکھ بھال، تیل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سازگار کاروباری ماحول کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

Comments Off on وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین سے پاکستان میں صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز ہوگا،معین الحق۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …