Home Latest News Urdu وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدے کی منظوری۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 6, 2020

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدے کی منظوری۔۔۔۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخواہ کے اہم ترجیحی رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدہ سمیت چاروں صوبوں میں 10 خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کی منظوری دی ہے جس سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ خصوصی اقتصادی علاقوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئےوزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو صوبائی حکومتوں کے ساتھ تعاون فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے سپیشل اکنامک زونز ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا بھی حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …