Home Latest News Urdu وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے گوادر کی مقامی آبادی کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 28, 2020

وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے گوادر کی مقامی آبادی کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

بلوچستان کے وزیرِ اعلٰی میر جام کمال خان نے گوادر کے قدیمی شہر کے دورے کے دوران مقامی آبادی کی شکایات کے ازالے کے لئے متعلقہ عہدیداران کو جلد اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کیے ہیں اور انہوں نے عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت بندرگاہی شہر کی تعمیر و ترقی خصوصاًمقامی آبادی کی معیارِ زندگی کوخطے کے دیگر اقوام کے مساوی بنانے کے لئے اپنی تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…