وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ۔
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔ وزیر خارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے براہ راست گوا روانہ ہوئے جہاں ان کا طیارہ گوا میں لینڈ کرے گا۔
Comments Off on وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …