وزیر خارجہ بلاول کا نونگ رونگ کی چینی معاون وزیر خارجہ کے طور پر تقرری کا خیر مقدم
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں چین کے سابق سفیر نونگ رونگ کی چینی معاون وزیر خارجہ کے طور پر تقرری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفیر نونگ رونگ نے پاکستان میں چین کے سفیر کی حیثیت سے اپنے دور میں پاکستان اور چین کو مزید قریب لانے میں بڑا کردار ادا کیا۔چینی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ نے کہا مجھے یقین ہے کہ سفیر نونگ رونگ چینی معاون وزیر خارجہ کے طور پر غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے وہ واقعی ایک قابل آدمی ہے ۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…