Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سٹیٹ کونسلر وانگ ژی کی جانب سےعلاقائی امن و استحکام کےلیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - August 19, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سٹیٹ کونسلر وانگ ژی کی جانب سےعلاقائی امن و استحکام کےلیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وزیر خارجہ اور سٹیٹ کونسلر وانگ ژی نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ایک پرامن افغانستان پاکستان میں بھی امن کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا جبکہ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان امن عمل کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو سفارتی مشنز کے عملے کے انخلا میں سہولت فراہم کرنے میں پاکستان کی غیر متزلزل کوششوں سے بھی آگاہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کے فروغ کے لیے قریبی رابطہ قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سٹیٹ کونسلر وانگ ژی کی جانب سےعلاقائی امن و استحکام کےلیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…